اسلام آباد(سب نیوز) سی ڈی اے لینڈ اسٹیٹ ڈائریکٹوریٹ میں اکھاڑ پچھاڑ ، امداد علی کو اسٹنٹ ڈائریکٹر ون ونڈو جبکہ آفتاب سلیم کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ اسٹیٹ تعینات کردیا گیا ، ریاض خان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر لینڈ اسٹیٹ جبکہ شعیب ملال کو ای ایم او اسٹیٹ افیکٹی تعینات کردیا گیا۔

