ہومبریکنگ نیوزوزیراعظم شہباز شریف اہلخانہ کے ہمراہ لاہور سے اسلام آباد روانہ

وزیراعظم شہباز شریف اہلخانہ کے ہمراہ لاہور سے اسلام آباد روانہ

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔وزیراعظم اپنے اہل خانہ کے ہمراہ لاہور سے خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد روانہ ہوئے، بعدازاں مری بھی جائیں گے، عید کی چھٹیاں اہل خانہ کے ہمرہ مری میں گزاریں گے۔ سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ہمرہ روانہ ہوئے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔