ہومکھیلبھارت کے روی چندرن ایشون پاکستان کے بولنگ اٹیک کے معترف

بھارت کے روی چندرن ایشون پاکستان کے بولنگ اٹیک کے معترف

پاکستان کے پاس ایک کوالٹی پیس اٹیک ہے، روی چندرن ایشون

بھارت سے تعلق رکھنے والے نمبر ون ٹیسٹ بولر روی چندرن ایشون پاکستان کے بولنگ اٹیک کے معترف ہو گئے۔

بھارت سے تعلق رکھنے والے نمبر ون ٹیسٹ بولر روی چندرن ایشون کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس ایک کوالٹی پیس اٹیک ہے، ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور بلاک بسٹر میچ ہو گا

روی چندرن ایشون نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ چند میچز غیر معمولی رہے ہیں، ورلڈکپ میں انڈیا پاکستان میچ ایک متوازن میچ ہو گا۔

یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں شیڈول ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔