ہومبریکنگ نیوزنوازشریف نے دبئی میں عید منائی، کارکنان سے ملاقات 

نوازشریف نے دبئی میں عید منائی، کارکنان سے ملاقات 

مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے دبئی میں عید منائی، فیملی ارکان کے ساتھ نماز عید ادا کی۔

تفصیلات کےمطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے نماز عید کی ادائیگی کے بعد عزیز و اقارب اور کارکنان سے ملاقات کی۔ 

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔