اسلام آباد(سب نیوز )انسداد تجاوزات قوانین کی خلاف ورزی، عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ نے4ملزمان کو اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئر مین سی ڈی اے نور الامین مینگل کی ہدایت پر ڈی جی انفورسمنٹ کی سربراہی میں انسپکٹر دوست محمد اور سب انسپکٹر محمد شکیل انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کا انکروچمنٹ کرنے والوں رنگے ہاتھوں پکڑ کر انھیں بمع شہادت عدالت سردار محمد آصف سینئر سپیشل مجسٹریٹ میں کر دیا۔ عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ نے مزید04 کس ملزمان کوقید با مشقت کی سزائیں سناتے ہوئے اڈیالہ جیل بھیج دیا۔
ہوماسلام آبادانسداد تجاوزات قوانین کی خلاف ورزی، عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ نے4ملزمان کو اڈیالہ جیل بھیج دیا
انسداد تجاوزات قوانین کی خلاف ورزی، عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ نے4ملزمان کو اڈیالہ جیل بھیج دیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
