Wednesday, June 24, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزجہانگیر ترین گروپ کو ایک اور بڑی کامیابی،تین سابق ممبران اسمبلی کی شمولیت

جہانگیر ترین گروپ کو ایک اور بڑی کامیابی،تین سابق ممبران اسمبلی کی شمولیت

لاہور:جہانگیر ترین گروپ کو ایک اور بڑی کامیابی ،ہاشم ڈوگر اور مراد راس گروپ کو تین ارکان اسمبلی نے خیر باد کہ دیا :جہانگیر ترین سے سابق رکن صوبائی اسمبلی راجہ یاور کمال، مامون تارڑ اور رائے اسلم کی ملاقات تینوں ارکان اسمبلی نے ہاشم ڈوگر اور مراد راس گروپ چھوڑ کر جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا،ممبران کے مطابق جہانگیر ترین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہیں ، جہانگیر ترین نے تینوں ارکان اسمبلی کو ترین گروپ میں خوش آمدید کہا اس موقع پر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری، ملک نعمان لنگڑیال اور امیر حیدر سانگھا بھی موجود تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔