ہومپاکستانجہانگیر ترین سے سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور وٹو کی ملاقات

جہانگیر ترین سے سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور وٹو کی ملاقات

لاہور(سب نیوز) جہانگیر ترین سے سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور وٹو کی ملاقات

ملاقات میں مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں میاں منظور وٹو کے صاحبزادے میاں خرم وٹو بھی موجود تھے ،ملاقات میں ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری بھی موجود تھے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔