ہومبریکنگ نیوزپاک فوج کا حامی ہوں، کوئی پریس کانفرنس نہیں کروں گا،پرویز الٰہی

پاک فوج کا حامی ہوں، کوئی پریس کانفرنس نہیں کروں گا،پرویز الٰہی

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے خود کو بے گناہ قرار دے دیا۔
لاہور میں عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔
چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ میں بے گناہ ہوں اور پاک فوج کا حامی ہوں، میں کوئی پریس کانفرنس نہیں کروں گا، پی ٹی آئی میں ہوں اور اس میں ہی رہوں گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔