لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کی منظوری سے حلیم عادل شیخ کو صدر تحریک انصاف سندھ مقرر کر دیا گیا۔
سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔