Friday, December 26, 2025
ہومبریکنگ نیوزیکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد:یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔
آئل انڈسٹری کے تخمینےکے مطابق یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپےکمی کا امکان ہے۔
ڈیزل کی قیمت میں بھی فی لیٹر 5 روپےکمی کا امکان ہے۔
ڈالرکی بڑھتی قدر کے سبب قیمتوں کو موجودہ سطح پر رکھنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔