Saturday, December 27, 2025
ہومبریکنگ نیوزتحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے پارٹی چھوڑنے اور ٹکٹ واپس کرنے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے پارٹی چھوڑنے اور ٹکٹ واپس کرنے کا اعلان کردیا

ملتان: تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے سلیم اختر لابر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلیم لابر نے کہا کہ میں نے اپنے والد کے سیاست کا سفر انتہائی شرافت اور بردباری کا سفر تھا،9مئی کی مذمت کرتا ہوں۔انہوں نے ٹی آئی چھوڑنے اور ٹکٹ واپس کرنے کا اعلان کیا۔ سلیم لابر کا کہنا تھا کہ کوئی دباو نہیں ہے 9مئی کے واقع کے بعد ہمارا اس سیاست سے کوئی تعلق نہیں،میں پہنچا تھا اگر نا پہنچتا تو مزید توڑ پھوڑ ہوتی،قیادت کی کوئی ڈائریکشن نہیں تھی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔