لاہور:ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور کے جج اعجاز احمدکے خلاف کوئی ریفرنس دائر نہیں کیا جا رہا۔ ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈا جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے پروپیگنڈیکا بنیادی مقصد غلط فہمیاں پیدا کرنا ہے۔
اے ٹی سی جج اعجاز احمدکیخلاف کوئی ریفرنس دائرنہیں کیا جارہا: ترجمان پنجاب حکومت
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
