ہومپاکستانرمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد اورلاہور میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوگئیں۔ زونل رویت ہلال کمیٹی کے مطابق رمضان کا چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کریگی۔ لاہور کے علاوہ کراچی، اسلام آباد اور حیدرآباد میں بھی چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوگئی ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔