ہومپاکستانمحکمہ موسمیات نے خطرناک پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشگوئی کردی

اسلام آباد،محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ گلگت بلتستان ، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں چھور،مٹھی44،دادو، موہنجوداڑو،لاڑکانہ43،کراچی ،لسبیلہ ، میرپورخاص، پڈعیدن ، روہڑی ، سکھر اور سکرنڈ میں 42ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مختلف شہروں کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں اسلام آباد32،لاہور36،کراچی42،پشاور31،کوئٹہ 29،گلگت 23،مری20،چترال23،دیر25،مالم جبہ14،فیصل آباد 36،ملتان 37 جبکہ سرگودھا میں 37ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔