Wednesday, May 27, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزعمران خان کے خلاف مقدمے کا سمن لیکر اسلام آباد پولیس کی ٹیم زمان پارک پہنچ گئی

عمران خان کے خلاف مقدمے کا سمن لیکر اسلام آباد پولیس کی ٹیم زمان پارک پہنچ گئی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمے کا سمن لیکر اسلام آباد پولیس کی تفتیشی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ زمان پارک میں نوٹس وصول کروانے کیلئے لاہور پولیس اسلام آباد پولیس کی معاونت کرے گی۔ذرائع کے مطابق پولیس پارٹی مقدمے میں طلبی کے سمن کی تعمیل کرائے گی،طلبی کا نوٹس عمران خان کی زمان پارک رہائش گاہ کے باہر چسپاں کیا جا سکتا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔