Tuesday, December 3, 2024
ہومUncategorizedچینی صدر کا چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کا معائنہ

چینی صدر کا چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کا معائنہ

بیجنگ ()
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ جنوبی چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کا معائنہ کر رہے ہیں۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق انہوں نے شہر زان چیانگ میں
قومی 863 پلان پروجیکٹ میری کلچر سیڈ پروجیکٹ کی جنوبی بنیاد، ما زانگ ڈسٹریکٹ کے ہیوگوانگ ٹاؤن میں جن نیو جزیرے کے مینگروو کا علاقے، شو ون بندرگاہ، گوانگ ڈونگ واٹر ریسورسز ایلوکیشن پروجیکٹ کا یکے بعد دیگر معائنہ کیا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔