Sunday, September 8, 2024
ہومسائنس و ٹیکنالوجیپاکستان میں براڈبینڈ صارفین کی تعداد 10کروڑ ہوگئی

پاکستان میں براڈبینڈ صارفین کی تعداد 10کروڑ ہوگئی

اسلام آباد،پاکستان میں براڈبینڈ صارفین کی تعداد 10کروڑ ہوگئی،پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے )کے اعلامیے کے مطابق پاکستان میں 2012 میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 20لاکھ سے بھی کم تھی اور تھری جی کے بعد 2014میں صارفین کی تعداد ایک کروڑ 60لاکھ تک ہوگئی،پی ٹی اے کے مطابق 87فیصد آبادی کو اس وقت سب سے کم نرخوں پر انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہے،پی ٹی اے کے مطابق ڈائون لوڈ کی رفتار 17.7ایم بی پی ایس اور اپ لوڈ نگ اسپیڈ 11.3ایم بی پی ایس فراہم کی جا رہی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔