پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پیر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کا الیکشن کمیشن کافیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے متصادم ہے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئینی اورقانونی نہیں، کل ہی فیصلیکیخلاف پٹیشن دائرکردی جائے گی، پیرکوپارلیمنٹ کیجوائنٹ سیشن میں شرکت کریں گے، پارلیمنٹ میں تحریک انصاف کا موقف رکھاجائے گا، گورنر کے پی آرٹیکل6کی خلاف ورزی پرسزاپانیوالی پہلی شخص بننا چاہتے ہیں۔
پنجاب میں الیکشن ملتوی، پی ٹی آئی کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
