Wednesday, May 20, 2026
ہومبریکنگ نیوزصدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 مارچ کو طلب کرلیا

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 مارچ کو طلب کرلیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 مارچ کو طلب کرلیا۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 مارچ کو بروز پیر دوپہر 12 بجے طلب کیا ہے۔ صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔