Monday, February 2, 2026
ہومٹاپ سٹوریتوشہ خانہ کیس :نیب نے عمران خان کو بھی کل طلب کرلیا

توشہ خانہ کیس :نیب نے عمران خان کو بھی کل طلب کرلیا

راولپنڈی(سب نیوز)قومی احتساب بیورو(نیب)نے توشہ خانہ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بھی کل طلب کرلیا۔

اطلاعات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی طلبی کا دوسرا نوٹس جاری کر دیا گیا،عمران خان کو نیب راولپنڈی کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل نیب لاہور نے توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کو بھی کل طلب کر رکھا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔