ہومبریکنگ نیوزوزیراعلی سندھ نے وزیراعظم کو مردم شماری پرتحفظات سے آگاہ کردیا

وزیراعلی سندھ نے وزیراعظم کو مردم شماری پرتحفظات سے آگاہ کردیا

کراچی:وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو مردم شماری پر تحفظات سے آگاہ کردیا۔ملک بھر میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری جاری ہے تاہم حکومت سندھ نے مردم شماری پر تحفظات کا اظہارکیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلی سندھ کا کہنا تھاکہ کل وزیراعظم سے مردم شماری پرتفصیلی ملاقات کروں گا، ابھی تک بھروسہ نہیں مردم شماری کاکام ٹھیک ہو رہا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔