ہومبریکنگ نیوزمریم نواز نے توشہ خانہ سے 10لاکھ کی گھڑی کتنے میں خریدی؟پی ٹی آئی رہنما نے سوال اٹھا دیا

مریم نواز نے توشہ خانہ سے 10لاکھ کی گھڑی کتنے میں خریدی؟پی ٹی آئی رہنما نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد(سب نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز نے توشہ خانہ سے 10 لاکھ کی گھڑی 45 ہزار میں رکھی،یہ کام کس حیثیت میں کیا ؟
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر زلفی بخاری نے کہا کہ ان کی مکاری اور چوری پر کون ہاتھ ڈالے گا ؟

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔