ہومپاکستانہاتھ پاوں باندھ کر نیب کا ادارہ کام نہیں کرسکتا،فرخ حبیب

ہاتھ پاوں باندھ کر نیب کا ادارہ کام نہیں کرسکتا،فرخ حبیب

اسلام آباد(سب نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے چیئرمین نیب آفتاب کے استعفیٰ پر اپنے ردعمل میں کہا کہ چئیرمین نیب آفتاب سلطان نے اپنے کام میں مداخلت اور دبا وکی بنیاد پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا،نیب ترامیم کے زریعے احتساب کو no action بیور بنا دیا گیا،فرخ حبیب نے کہا کہ ہاتھ پاوں باندھ کر نیب کا ادارہ کام نہیں کرسکتا۔انہوں نے کہا کہ این آراو 2 لینے والے شہباز شریف، زرداری، فضل الرحمان اسحاق ڈار کرپشن کی بدترین علامت ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔