ہومپاکستانپشاور دھماکے کی تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور دھماکے کی تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور دھماکے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔پشاور دھماکے میں TNTدھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا۔خود کش بمبار نے مسجد کے پرانے حصے میں دھماکہ کیا۔مسجد کے پرانے حصے میں کوئی پِلر موجود نہ تھا۔دیوار یں صرف اینٹوں کے سہارے کھڑی کی گئی تھیں۔ دھماکے کی وجہ سے دیواریں اور چھت گرنے سے زیادہ تر شہادتیں ہوئیں۔خود کش بمبار اور نیٹ ورک کی تفصیلات ،نیٹ ورک تک رسائی حاصل کی جا رہی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔