Saturday, December 21, 2024
ہومپاکستانآغا سراج درانی کے خلاف ریفرنس کی سماعت 30 مارچ تک ملتوی

آغا سراج درانی کے خلاف ریفرنس کی سماعت 30 مارچ تک ملتوی

کراچی،احتساب عدالت کراچی میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت فاضل جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کسی کارروائی 30مارچ تک ملتوی کردی گئی۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ آج ریفرنس کے شریک ملزم عرفان پر ترمیمی فرد جرم عائد ہونا تھی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔