ہومپاکستانالیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کرلیا

الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(سب نیوز)کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ ،الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات پندرہ جنوری کو کرانے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا گیا۔

الیکشن کمیشن نے جمعہ کو سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھاچیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت تین رکنی کمیشن محفوظ فیصلہ سنایا

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔