ہومتازہ ترینچیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کردیا

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کردیا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نجم سیٹھی نے بتایا کہ پی سی بی کو گزشتہ دور سے زیر التوا کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں اور ملازمین کے تمام بقایاجات فوری طور پر ادا کرنے کا کہہ دیا ہے۔

 

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔