اسلام آباد (سب نیوز )جماعت اسلامی نے مہنگی بجلی کے خلاف 12جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے۔منصورہ میں نیوز کانفرنس کے دوران امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حق دو تحریک کا آغاز کر دیا ہے، حکومت کو ظالمانہ ٹیکس ختم کرنے پر مجبور کردیں گے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اب دھرنے میں بیٹھ کر ہی حکومت سے بات کریں گے۔
جماعت اسلامی کا مہنگی بجلی کیخلاف 12 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔