Monday, May 13, 2024
ہومتازہ ترینغزہ پر اسرائیلی فوج کے جارحانہ حملے، مزید 66فلسطینی شہید ہو گئے

غزہ پر اسرائیلی فوج کے جارحانہ حملے، مزید 66فلسطینی شہید ہو گئے

غزہ (آئی پی ایس )غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کے جارحانہ حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 66 فلسطینی شہید ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جنگی جرائم کے نتیجے میں فلسطینی شہدا کی تعداد 34 ہزار 454 ہوگئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک 77 ہزار 575 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔