Wednesday, June 26, 2024
ہومUncategorizedمنیر مسعود گریڈ بیس افسر کا ایف آئی اے تبادلہ کر دیا گیا

منیر مسعود گریڈ بیس افسر کا ایف آئی اے تبادلہ کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی پی ایس )منیر مسعود گریڈ بیس افسر کا ایف آئی اے تبادلہ کر دیا گیا ۔منیر مسعود بلوچستان پولیس میں خدمات سر انجام دے رہے تھے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے منیر مسعود کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Capture 5 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔