Friday, January 3, 2025
ہومپاکستانبلوچستان سے آزاد حیثیت میں منتخب سینیٹر عبدالقادر کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

بلوچستان سے آزاد حیثیت میں منتخب سینیٹر عبدالقادر کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد،وزیر اعظم عمران خان سے صوبہ بلوچستان سے بلوچستان عوامی پارٹی ،پاکستان تحریک انصاف کے مشترکہ حمایت یافتہ اور آزاد حیثیت میں نو منتخب سینیٹر محمد عبدالقادر نے ملاقات کی ۔ملاقات میں وزیر دفاع پرویز خٹک اور سیف اللہ نیازی بھی شریک تھے ۔اس موقع پر محمد عبدالقادر نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔