پشاور، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کانوکیشن میں ایسا قدم اٹھایا کہ دیکھنے والوں خوب پسند آیا، ٹک ٹاک بنتے رہے، ویڈیوز وائرل ہونا شروع
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی سٹی یونیورسٹی کے کانوکیشن میں کھانے کے لیے وی آئی پی ٹیبل چھوڑ کر طلبا کے ساتھ زمین پے جا بیٹھے، نوجوانوں سے خوش گپیاں
پشاور، گورنر کو اپنے بیچ پا کر ڈگریاں اور گولڈ میڈل جیتنے والے طلبا بھی خوش ہوگئے، موبائل کیمروں میں مناظر قید کرنا شروع کردیا
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے طلبا کو کھانے کھانے میں خوب نصیحتیں بھی کردیں ، خوش خوراکی اور کم خوراکی کے مشورے، طلبا بھی گپ شپ میں گورنر سے محو رہے
