اسلام آباد،وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان کے اعتماد کا ووٹ لینے کے دلیرانہ فیصلے نے مخالفین کو پریشان کر دیا ہے وہ چیمپئن ہے اور چیمپئن ہی رہے گا ۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر علی نواز اعوان نے کہا کہ کہ وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کا ووٹ لینے کے دلیرانہ فیصلے نے مخالفین کو پریشان کر دیا ہے وہ چیمپئن ہے اور چیمپئن ہی رہے گا ۔اور انشااللہ اس امتحان سے سرخرو ہو گا، form آتی جاتی رہتی ہے class ہمیشہ رہتی ہے۔
عمران خان چیمپئن ہے اور چیمپئن ہی رہے گا،علی نواز اعوان
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔