بیجنگ :
چینی بحریہ کا جنگی جہاز چھانگ شا ، بحری جہازوں کی بین الاقوامی پریڈ میں حصہ لینے کے لئے بنگلہ دیش روانہ ہوا ۔جہاز پر 200 سے زائد فوجی سوار ہیں۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
“بین الاقوامی پریڈ” دسمبر کے اوائل میں منعقد ہوگی۔ چینی بحریہ بحری، ثقافتی تبادلوں، دوطرفہ ملاقاتوں اور دیگر متعلقہ سرگرمیوں میں شرکت کے لیے اپنے وفود بھی بھیجے گی۔
چینی بحریہ کا جنگی جہاز بحری جہازوں کی “بین الاقوامی پریڈ” میں شرکت کے لیے روانہ پریڈ دسمبر کے اوائل میں منعقد ہوگی، رپورٹ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
