اسلام آباد،سعودی سفارتکار کی گاڑی سے تھانہ شالیمار کی حدود میں ٹریفک حادثہ ، سعودی سفارتکار نے موٹر سائیکل سوار کچل ڈالا۔تفصیلات کے مطابق گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار محمد عرفان کی موت واقع ہوگئی۔ پولیس نے سعودی سفارتکار فیصل بن تراد کو گرفتار کر کے تھانہ شالیمار منتقل کر دیا گیا جبکہ موٹرسائیکل سوار کی میت پمز اسپتال منتقل کر دی گئی۔
سعودی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔