اسلام آباد(سب نیوز) تحریک انصاف کے مسلسل احتجاج کے پیش نظر عوام پریشان ہے جبکہ تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے اداروں کے اعلی عہدوں پر فائز افسران پر بھی بلاوجہ تنقید کی جارہی ہے جس سے ادارے کے افسران اور فوجی جوانوں میں شدید اضطراب پایا جارہا ہے
اس صورتحال کے پیش نظر اہم فیصلے کیے جا سکتے ہیں ، ملک کی مجموعی سیاسی ، معاشی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے منگل کو اہم بیٹھک ہو گی جس کے بعد ملک کے مفاد میں اہم فیصلہ کیا جا سکتا ہے ۔
تحریک انصاف کا احتجاج، معاشی مشکلات، اہم فیصلوں کا امکان
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
