Wednesday, January 22, 2025
ہومشوبزہانیہ عامر پشاور زلمی برانڈ ایمبسڈر مقرر

ہانیہ عامر پشاور زلمی برانڈ ایمبسڈر مقرر

کراچی،پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر پاکستان پر لیگ(پی ایس ایل)کی ٹیم پشاور زلمی کا حصہ بن گئی ہیں۔پشاور زلمی کے آفیشل فیس بک اکاونٹ پر ہانیہ عامر کو برانڈ ایمبسڈر مقرر کیے جانے کا اعلان کیا گیا۔زلمی کے فیس بک اکاونٹ پر ہانیہ عامر کی تصویر کے ساتھ تحریر کیا گیا کہ ہم ہانیہ عامر کو چھٹے سیزن میں پشاور زلمی کا حصہ بننے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔