Tuesday, September 17, 2024
ہومدنیانیویارک میں برفانی طوفان،10 لاکھ افراد پانی اور بجلی سے محروم

نیویارک میں برفانی طوفان،10 لاکھ افراد پانی اور بجلی سے محروم

نیویار(اشتیاق احمد،بیوروچیف)امریکا کی ریاست نیویارک میں برفانی طوفان کے سبب ہونے والی کئی انچ برف باری سے نظام زندگی متاثر ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کی مختلف ریاستوں میں پائپ لائنز میں پانی جمنے سے شہریوں کو دہرے مسائل کا سامنا ہے، لوزی اینا میں 10 لاکھ افراد پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔ریاست ٹیکساس میں صورتحال بہترہونے لگی، 20 لاکھ گھروں کو بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی جبکہ کئی دیگر ریاستوں میں اب بھی لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہیں ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔