Saturday, May 30, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستانعمران کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم ہونے پر مریم کا ردعمل

عمران کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم ہونے پر مریم کا ردعمل

خاتون جج سے متعلق دھمکی آمیز بیان پر اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس ڈسچارج کرنے کے فیصلے پر مریم نواز نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
مریم نواز نے ٹوئٹر پر فیصلے سے متعلق خبر شیئر کرتے ہوئے ایک بیان بھی جاری کیا۔
مریم نے لکھا کہ ’توہین تو ہوئی ہے اور پوری دنیا کے سامنے ہوئی ہے، سو کیس خارج ہو گیا کہنے کی بجائے یہ کہنا زیادہ مناسب ہے کہ فتنہ کو معافی ملی ہے، درگزر ہوا ہے‘۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔