اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے شوکت ترین کو کل طلب کرلیا ،شوکت ترین کوایف آئی اے نے اسلام آباد آفس طلب کیا ،شوکت ترین کو تیمور جھگڑا سے لیک آڈیو کال پر طلب کیا گیا۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق شوکت ترین نے آڈیو کال میں نے تینور جھگڑا کو اشتعال دلایا، شوکت ترین نے خط لکھنے کا کہہ کرآئی ایم ایف،حکومت کے درمیان معاہدے میں مداخلت کی کوشش کی، کل دس بجے شوکت ترین کو جی تیرہ پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے ۔

آڈیو لیک ،ایف آئی اے نے شوکت ترین کو طلب کر لیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
