ہومپاکستانارکان پارلیمنٹ کو ٹول ٹیکس سے استثنیٰ دے دیا گیا

ارکان پارلیمنٹ کو ٹول ٹیکس سے استثنیٰ دے دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ارکان پارلیمنٹ کو ٹول ٹیکس سے استثنیٰ دے دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
نوٹیفکیشن کے مطابق ارکان قومی اسمبلی و سینٹ کو قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس کی چھوٹ ہوگی
ٹول ٹیکس کے استثنیٰ کی نیشنل ہائی وے کونسل کی جانب سے منظوری دی گئی ہے۔
25

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔