ہومپاکستانوزیراعظم نے آنجہانی ملکہ الزبتھ دوئم کیلئے تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے

وزیراعظم نے آنجہانی ملکہ الزبتھ دوئم کیلئے تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آنجہانی ملکہ الزبتھ دوئم کیلئے چرچ ہائوس میں تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آنجہانی ملکہ الزبتھ دوئم کیلئے چرچ ہائوس میں تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔