جماعت اسلامی نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف وفاقی۔ شرعی عدالت میں پٹیشن دائر کر دی۔۔ پٹیشن جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان کی طرف سے دائر کی گئی۔ جماعت اسلامی کے وکیل پٹیشن عمران شفیق ایڈوکیٹ کیس کی پیروی کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔