پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے بائیکاٹ البتہ سینیٹ کو فعال رکھنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق عمران خان نے گرتی معیشت اور مہنگائی کو زیر بحث لانے کیلئے ریکوزیشن جمع کرانے، معاشی بدحالی اور بڑھتی مہنگائی کو سینیٹ فلور پر اٹھانے کی ہدایت دی۔
چئیرمین پی ٹی آئی نے پارٹی سینیٹرز کے اجلاس میں ڈاکٹر شہزاد وسیم کو خصوصی ہدایت جاری کیں اور انسانی حقوق، داخلہ، قانون و انصاف کی کمیٹیوں کو بھی فعال کرنے کا کہا۔
عمران خان کا قومی اسمبلی کا بائیکاٹ، سینیٹ کو فعال رکھنے کی خواہش کا اظہار
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
