ہومپاکستانبڑی خبر:عمران خان نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا مطالبہ کر دیا

بڑی خبر:عمران خان نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا مطالبہ کر دیا

سینئر صحافی کامران خان نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت میں توسیع کا مطالبہ کیا ہے،اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ ”عمران خان کا حکومت کو الیکشن تمام کلیدی امور پر مذاکرات کی دعوت نئی منتخب حکومت اگلے آرمی چیف کا انتخاب کرے جب تک جنرل قمر باجوہ کوعہدے پر توسیع دی جائے”کامران خان کے مطابق عمران خان نے یہ مطالبہ اس سے انٹرویو میں کیا جو آج رات نشر ہوگا

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔