اسلام آباد پولیس عوامی اجتماعات کومحدود رکھنے کے لئے ڈرون استعمال کرے گی۔
اسلام آباد پولیس کی جانب سے ٹوئٹر پرجاری بیان کے مطابق کیپیٹل پولیس نے امن و امان کے قیام کے لئے عوامی اجتماعات کو محدود اورمنظم رکھنے کے لئے جدید تکنیکی صلاحیت حاصل کرلی۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق مستقبل میں عوامی اجتماع کو محدود اور منظم کرنے کے لئے غیر مہلک شیل پھینکنے والے ڈرون استعمال کئے جائیں گے۔
امن و امان کے قیام میں اہم پیش رفت
اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے رائٹ کنٹرول کرنے کی جدید تکنیکی صلاحیت حاصل کرلی۔
مستقبل میں عوامی اجتماع کو محدود اور منظم کرنے کےلیے غیر مہلک شیل پھینکنے والے ڈرون استعمال کیے جائیں گے۔#ICTP #OPS
— Islamabad Police (@ICT_Police) September 10, 2022
