ملک بھر میں پاکستان کی ڈا ئمنڈ جوبلی کے موقع پر 14 اگست کا شاندار استقبال ، پا رلیمنٹ ہاوس اور اسلام اباد جی دیگر سرکاری و غیر سرکاری عمارات بقعہ نور بن گئیں،شاندار چراغاں، پارلیمنٹ ہاوس میں بہترین اتش بازی کا مظاہرہ،پارلیمنٹ ہاوس جے علاہ ڈی چوک ہر بھی شاندار اتش بازی کا مظاہرہ، بھٹوزرداری اسپیکر قومی اسمبلی، خواجہ اصف اصف بھی موجوداتحادی جماعتوں کے پارلیمانی قائدین، اور اراکین قومی اسمبلی بھی پارلیمنٹ ہاوس کے سبزہ زار پر موجود۔
ملک بھر میں پاکستان کی ڈا ئمنڈ جوبلی کے موقع پر 14 اگست کا شاندار استقبال
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔