Wednesday, May 20, 2026
ہومپاکستانوفاق اور صوبہ آمنے سامنے ،بنی گالا کی حفاظت کیلئے پنجاب پولیس بھیجنے کا اعلان

وفاق اور صوبہ آمنے سامنے ،بنی گالا کی حفاظت کیلئے پنجاب پولیس بھیجنے کا اعلان

مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی نے بنی گالا کی حفاظت کیلئے پنجاب پولیس بھیجنے کا اعلان کر دیا
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے مونس الٰہی نے کہا کہ بنی گالا میں جو ہوا وہ افسوسناک ہے ، بنی گالا کی حفاظت کیلئے پنجاب پولیس بھیج رہے ہیں
WhatsApp Image 2022 08 09 at 4.10.40 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔