Wednesday, March 25, 2026
ہومپاکستانرانا ثنا اللہ کی تھانہ کوہسار کے ایس ایچ او سے زیادہ حیثیت نہیں، فواد چودھری

رانا ثنا اللہ کی تھانہ کوہسار کے ایس ایچ او سے زیادہ حیثیت نہیں، فواد چودھری

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رانا صاحب اپنی اوقات کے مطابق بات کیا کریں۔
سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ رانا صاحب آپ تھانہ کوہسار کے ایس ایچ او ہیں اس سے زیادہ آپ کی حیثیت نہیں یہ نہ ہو لینے کے دینے پڑ جائیں۔
انہوں نے کہا کہ بہادر آپ اتنے ہیں جب سے حکومت تبدیل ہوئی آپ فیصل آباد نہیں گئے بہرحال احتیاط اچھی چیز ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔