Tuesday, March 24, 2026
ہومتازہ ترینسرینگر:قابض بھارتی حکام کا8ویں محرم کے جلوس کی اجازت نہ دینے کافیصلہ

سرینگر:قابض بھارتی حکام کا8ویں محرم کے جلوس کی اجازت نہ دینے کافیصلہ

سرینگر(نیوزڈیسک) بھارت کی جانب سے غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق کی سنگین اور وسیع پیمانے پر خلاف ورزیاں جاری ہیں۔
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکام نے محرم کے جلوسوں پر اس سال بھی پابندی عائد کر رکھی ہے۔
▪ مقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلوسوں پر یہ پابندیاں 1989 سے عائد ہیں
▪ جلوسوں کو روکنے کے لئے سری نگر اور دوسرے شہروں میں کرفیو جیسی پابندیاں لگا دی ہیں جبکہ انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی ہے۔
▪ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسلمانوں کو مذہبی رسومات ادا کرنے سے روکا جا رہا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔